|
|
Path:
- Zhikr & Meditation
- Inner Cleansing
- Truth
- Contentment
- Love
- Sincerity
- Good Manners
- Compassion
- Humility
- Silence
- Serving the Creations
|
راستہ:
- ذکر اور مراقبہ
- تذکیہ
-
سچائی
-
قناعت
-
محبت
-
خلوص
-
اخلاق
-
رحم دلی
- عاجزی و انکساری
-
خاموشی
-
خدمتِ خلق
|
|
|
Thieves of The Path:
- Lust
- Anger
- Greed
- Materialism
- Ego
- Jelousy
|
راستے کے چور:
- ہوس و شہوت
- غصہ
- لالچ
- مادہ پرستی
- انا
- حسد
|
|
|
Offer complete Namaaz
(Nuwakkadah & Non-Muwakkadah).
|
نماز مکمل
(موکدہ و غیر موکدہ)
ادا کریں کریں۔
|
|
|
Recite Quran in-order daily even
if it is just a Ruku'. If you have not learnt Tajweed,
start taking lessons.
|
روزانہ ترتیب سے قرآن
پڑہیں بھلے ایک رکوع ہی کیوں نہ ہو۔ اگر تجوید درست نہیں
تو فوراً اصلاح لینی شروع کریں۔
|
|
|
Do not recite Surahs separately. If you have memorized
Surahs, recite them in Namaaz. |
علیحدہ سے سورتیں نہ
پڑھیں، جو یاد ہیں ان کو نماز میں پڑھیں۔
|
|
|
Focus more on the Qadhaa of Fardh and Wajib instead of
new Mustahib abd Mubaah. |
مستحبات و مباہات کی جگہ
فرائض و واجبات کی قضا کی طرف توجہ کریں۔
|
|
|
Follow the booklet "Masnun Azhkaar". |
کتابچہ "مسنون
اذکار" پر عمل کریں۔
|